عرفی جاوید (Urfi Javed) اپنے ڈریس سے متعلق ایکسپریمنٹ کرنے کے لئے مشہور ہیں۔ عرفی جاوید کسی بھی چیز سے بنے ڈریس کو پہن سکتی ہیں۔ بلیڈ، سم کارڈ، پالیتھین جیسی تمام چیزوں سے بنی ڈریسیز پہن کر اداکارہ سامنے آچکی ہیں، لیکن اس بار عرفی جاوید کی تصاویر کو دیکھ کر لگ رہا ہے کہ انہوں نے کچھ پہنا ہی نہیں ہے۔ (تصویر کریڈٹ: urf7i/Instagram)