உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    عرفی جاوید کا حیران کن انکشاف، قرض کے بوجھ تلے دبی اداکارہ نے BB OTT میں پہنے تھے قرض کے کپڑے

    عرفی جاوید (Urfi Javed) اپنی اترنگی ڈریسیز کی وجہ سے آئے دن سرخیوں میں بنی رہتی ہیں۔ عرفی جاوید اپنے ڈریسنگ سینس سے لوگوں کو حیران کرتی رہتی ہیں۔ عرفی جاوید کافی مشکل بھرے دن دیکھ چکی ہیں۔ حال ہی میں اپنے ایک قرض سے متعلق بڑا انکشاف کیا۔

    تازہ خبر