உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    یامی گوتم نے شادی کے بعد دکھایا دلکش انداز، آپ بھی دیکھ کر ہوجائیں گے مدہوش

    ’بھوت پولیس (Bhoot Police)‘ اداکارہ یامی گوتم (Yami Gautam) نے اپنا تازہ ترین فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پرشیئرکیا ہے۔ اداکارہ کے فیشن اسٹائل کی مداح جم کر تعریف کر رہے ہیں۔ آپ بھی دیکھئے یامی گوتم کی خوبصورت تصاویر۔