உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    19 سال کی رینا دتہ سے عامر خان کو ہوا تھا 'عشق' ، 15 سال میں ہی 'فنا' ہوگئی تھی شادی

    عامر خان (Aamir Khan) نے اپنی دوسری بیوی کو طلاق دیدیا ہے ۔ عامر نے 21 اسال کے ہوتے ہی پہلی شادی 1986 میں رینا دتہ کے ساتھ کی تھی ۔ حالانکہ شادی کے پندرہ سال بعد ان کا طلاق ہوگیا ۔