உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بالی ووڈ کو لگا ایک اور صدمہ ، مشہور اداکار چنکی پانڈے کی والدہ کا انتقال ، آخری دیدار کیلئے گھر پہنچے اسٹارس

    بالی ووڈ سے ایک اور بری خبر ہے ۔ لیجنڈ اداکار چنکی پانڈے (Chunky Panday) کی ماں اسنیہ لتا پانڈے (Snehlata Panday) کا ہفتہ کو انتقال ہوگیا ۔ کچھ دنوں پہلے ہی دلیپ کمار کا بھی انتقال ہوگیا تھا۔