உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداکار ارباز خان کے ساتھ کچھ اس طرح نظر آئیں ان کی گرل فرینڈ جارجیا اینڈریانی ، تصاویر وائرل

    بالی ووڈ اداکار ارباز خان (Arbaaz Khan) چیٹ شو پنچ سیزن 2 سے دمدار واپسی کرنے کیلئے تیار ہیں ۔ وہ اس کے ٹیزر لانچ کے دوران گرل فرینڈ جارجیا اینڈریانی (Giorgia Andriani) کے ساتھ نظر آئے ۔