உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    موہنیش بہل کی بیٹی پرنوتن نے ٹریڈیشنل ڈریس میں دکھائیں اپنی خوبصورت ادائیں

    پرنوتن بہل (Pranutan Bahl) جلد ہی فلم ’ہیلمیٹ (Helmet)‘ میں نظرآنے والی ہیں۔ یہ ایک سوشل کامیڈی فلم ہے، جس کی ہدایت کاری سترام رمانی (Satramm Ramani) نے کی ہے۔ یہ فلم آئندہ ماہ 3 ستمبر کو زی-5 (ZEE5) پر ریلیز ہوگی۔