உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    شویتا تیواری کی ’نیلی ساڑی‘ کی قیمت اتنی ہے کہ آپ خرید سکتے ہیں ایک اچھی موٹر سائیکل

    شویتا تیواری (Shweta Tiwari) نے راہل وید (Rahul Vaidya) اور دشا پرمار (Disha Parmar) کے ویڈنگ ریسپشن میں نیلے رنگ کی خوبصورت ساڑی پہن کر دھمال مچا دیا تھا۔ اداکارہ کی اس ساڑی کی قیمت اتنی ہے کہ آپ ایک اچھی موٹر سائیکل خرید سکتے ہیں۔