உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سوہا علی خان نے بیٹی انایا کے یوم پیدائش پر دی یونیکارن لینڈ پارٹی، کرینہ-تیمور بھی ہوئے شامل

    بالی ووڈ اداکار کنال کھیمو (Kunal Khemu) اور اداکارہ سوہا علی خان (Soha Ali Khan) نے اپنی بیٹی انا نومی کھیمو (Inaaya Naumi Kemmu) کے چوتھی یوم پیدائش کا جشن منایا۔ سوہا علی خان نے بیٹی کے یوم پیدائش جشن کو ’انایا کا یونیکارن لینڈ‘ نام دیا تھا۔