உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    آخری سفر پر نکلے سدھارتھ شکلا، ٹی وی ستارے آخری وداعی کیلئے پہنچے شمشان گھاٹ

    بگ باس 13 میں انہیں سخت مقابلہ دینے والے عاصم ریاض جمعرات کو کوپر اسپتال اور ان کے گھر میں بھی دیکھا گیا۔ آج ، آخری رسومات سے پہلے ، وہ دوبارہ سدھارتھ کے گھر پہنچے ،جہاں سے وہ انہیں آخری الوداع دیں گے۔