உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداکارہ اروشی روتیلا نے باتھ روپ میں کروایا فوٹوشوٹ ، انداز دیکھ کر فینس ہوئے دیوانے ، دیکھئے وائر تصاویر

    بالی ووڈ اداکارہ اروشی روتیلا (Urvashi Rautela) اپنی اداکاری اور فیشن اسٹیٹمنٹ کیلئے مشہور ہیں ۔ وہ سوشل میڈیا پر فینس کیلئے اپنے ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ اروشی روتیلا نے باتھ روب میں فوٹوشوٹ کروایا ہے ، جس کو دیکھ کر ان کے فینس دیوانے ہوئے جارہے ہیں ۔