اپنا ضلع منتخب کریں۔

    ایک دوسرے کے ہوئے گوہر خان اور زید دربار، سامنے آئیں نکاح کی بیحد خاص اور خوبصورت تصویریں

    بگ باس سیزن سات کی ونر اور اداکارہ گوہر خان (Gauhar Khan) زید دربار (Zaid Darbar) کے ساتھ شادی کے رشتے میں منسلک ہو چکی ہیں۔ 25 دسمبر 2020 کو ان دونوں نے نکاح کر لیا۔ گوہر اور زید کی لو اسٹوری مکمل ہو گئی۔ اب ان کی شادی کی کچھ تصویریں سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہیں۔

    تازہ خبر