உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    تیجسوی پرکاش سے لے کر شہناز گل تک، Bigg Boss کے بعد ان اداکارہ کی بدل گئی دنیا

    تیجسوی پرکاش (Tejasswi Prakash)، سپنا چودھری (Sapna Chaudhary)، شہناز گل (Shehnaaz Gill)، آرتی سنگھ یہ کچھ نام ہیں، جن میں ایک بات کامن ہے۔ یہ سبھی اداکارہ ’بگ باس‘ (Bigg Boss) کنٹسٹنٹ رہ چکی ہیں۔ گھر میں رہ کر انہیں کافی پاپولرٹی ملی۔ یہ تو سب جانتے ہیں، لیکن ان کے لُک میں بھی کافی تبدیلی آئی ہے۔