உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    پرینکا چوپڑا نے پیلے رنگ کی مونوکونی اور مختلف سیکسی پوز کے ساتھ یہاں گزارے خاص لمحات، شوہر نک نے کہہ ڈالا یہ

    دراصل پرینکا کی حالیہ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصویر جس میں وہ بکنی پہلے سن باتھ لیتی نظر آرہی ہیں۔ اس دوران پرینکا اپنا ٹونڈ فیگر بھی فلانٹ کرتی دکھائی دیں۔