உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    کھلی شرٹ اور شارٹس میں Pooja Hegde نے دکھایا بولڈ انداز، دیکھ کر تھم گئی مداحوں کی سانس

    Pooja Hegde Latest Photos:حالانکہ اگر ہم پوجا ہیگڑے کے ورک فرنٹ کی بات کریں تو وہ بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کے ساتھ فلم 'کبھی عید کبھی دیوالی' میں اہم کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔ اداکارہ آخری بار فلم 'رادھے شیام' میں نظر آئی تھیں۔ اس میں وہ پربھاس کے ساتھ مرکزی کردار میں تھیں۔ حالانکہ فلم کو لوگوں کی طرف سے زیادہ رسپانس نہیں ملا تھا۔