உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Pics: ٹی شرٹ اور شارٹس میں نظر آئیں پوجا ہیگڑے، فوٹو گرافر بنی اداکارہ کو دیکھ کر شخص نے کیا پیارکا اظہار

    Pooja Hegde Latest Photos: بالی ووڈ سے لے کر ساوتھ سنیما تک میں اپنی اداکارہ کا دم دکھا چکیں اداکارہ پوجا ہیگڑے (Pooja Hegde) گزشتہ دنوں نیو یارک ٹرپ کا لطف لے رہی تھیں۔ وہ اس دوران فینس کے ساتھ خود سے جڑی بہت سی تصاویر (Pooja Hegde Photos) بھی شیئر کر رہی تھیں۔ ایسے میں اب ٹرپ سے لوٹنے کے بعد وہ اداکارہ سے فوٹو گرافر بن گئی ہیں، جس کی تصاویر کو انہوں نے انسٹا گرام پر شیئر کیا ہے، دیکھے...

    تازہ خبر