உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    شرٹ کے بٹن کھول کر پوجا ہیگڑے نے فلانٹ کیا زیرو فیگر، شخص نے دی بدن ڈھکنے کی نصیحت

    بلیک کوٹ میں پوجا نے بٹن کھول کر اپنا زیرو فیگر فلانٹ کیا ہے۔ وہیں یوزرس نے انہیں ٹرول کرنا شروع کردیا جس میں ایک شخص نے پوچھا، بٹن کہاں ہے؟ وہیں دوسرا بولا اپنے آپ کو ٹھیک سے ڈھکو۔