دراصل، پوجا ہیگڑے نے حال ہی میں اپنی کچھ تصاویر (Pooja Hegde glamorous photos) شیئر کی تھی، جس میں انہوں نے فرنٹ اوپن ڈریس پہنی تھی، اس کے لئے اداکارہ کو سوشل میڈیا صارف نے جم کر کھری کھوٹی سنائی تھی، لیکن اب انہوں نے انی فل اسٹائلش ڈریس میں تصاویر شیئر کرکے ایک بار پھر سے لوگوں کی توجہ اپنی طرف کھینچ لی ہے۔
پوجا ہیگڑے کی تازہ ترین فوٹ شوٹ کو ایک لاکھ سے بھی زیادہ لائکس مل چکے ہیں۔ پوجا ہیگڑے پر فدا ایک صارف نے لکھا، ’کسی دن آپ مار ہی ڈالوگی‘۔ دوسرے نے لکھا، ’ایک بار آپ رپلائی دے دو اسموکنگ چھوڑ دوں گا‘۔ تیسرے نے لکھا، ’پوجا میم آپ بہت خوبصورت ہو‘۔ اسی طرح سے لوگ ان کے پوسٹ پر جم کر کمنٹس کر رہے ہیں۔