உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Cannes 2022 میں پہنچتے ہی پوجا ہیگڑے کے ساتھ ہوئی انہونی، کھویا سوٹ کیس، ہیئر ...ڈریسر پڑا بیمار اور پھر

    کانس فلم فیسٹول 2022 میں پوجا ہیگڑے (Pooja Hegde) پہلی بار ریڈ کارپیٹ پر واک کرنے پہنچیں، لیکن وہاں پہنچنے سے پہلے ان کے ساتھ بہت بڑا ناگہانی حادثہ ہوگیا، جس کی وجہ سے پوجا ہیگڑے اور ان کی پوری ٹیم بے حد پریشان ہوگئی تھی۔ حال ہی میں اداکارہ نے خود اس بات کا انکشاف کیا ہے۔