உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    پوجا ہیگڑے نے پوسٹ کی سیلفی، ٹونڈ باڈی فلانٹ کرتے ہوئےشیئرکی تصویر، دیکھئے

    ساوتھ کی انتہائی خوبصورت اداکارہ پوجا ہیگڑے (Pooja Hegde) کافی وقت سے اپنی فلم ’رادھے شیام (Radhe Shayam)‘ کو لے کر سرخیوں میں ہیں، لیکن اس درمیان ان کی ایک سیلفی نے سبھی کی توجہ مرکوز کی ہے، جس میں وہ اپنی فٹ باڈی فلانٹ کرتے ہوئ ےنظر آرہی ہیں۔