اتر پردیش کے الہ آباد کی رہنے والی اور مس الہ آباد کا ٹائٹل جیتنے والی پونم دوبے (Poonam Dubey Latest Photoshoot) نے بیڈ روم میں بکنی میں تازہ ترین فوٹوشوٹ کروایا ہے۔ وہ اس میں سب سے زیادہ ہاٹ اور بولڈ نظر آرہی ہیں۔ ان کے انداز کو دیکھ کر لوگ قیاس کررہے ہیں کہ وہ بالی ووڈ اور ساؤتھ میں انٹری کرنے والی ہیں۔