உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    پونم پانڈے بلیک باڈی سوٹ پہن کر پہنچیں ایئر پورٹ، بے حد فٹ ڈریس میں دیکھ کر ناراض ہوئے لوگ

    پونم پانڈے (Poonam Pandey) اپنی بولڈنیس کی وجہ سے جانی جاتی ہیں۔ وہ آئے دن اپنی بولڈ تصاویر اور ویڈیوز اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کرتی رہتی ہیں، جس کی وجہ سے انہیں ہمیشہ ٹرول کا شکار ہونا پڑتا ہے۔ ایک بار پھر پونم پانڈے کو سوشل میڈیا پر ٹرول کیا جا رہا ہے۔ اس بار پونم پانڈے کو ان کی ڈریس کی وجہ سے لوگ انہیں ٹرول کر رہے ہیں۔