உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    باڈی کون مڈی ڈریس میں Pooja Hegde نے مچایا تہلکا، تیزی سے وائرل ہوئیں تصویریں

    بالی ووڈ اور ساوتھ سنیما (South Cinema) میں اداکاری کا لوہا منوا چکی اداکارہ پوجا ہیگڑے (Pooja Hegde) ان دن اپنی ایک کے بعد ایک تصاویر انسٹا گرام (Pooja Hegde instagram) پر شیئر کر رہی ہیں۔ ایوینٹ میں شرکت سے قبل پوجا نے انسٹاگرام پر مداحوں کے ساتھ اپنا فیشن ایبل گیٹ اپ شیئر کیا اور ان کی تصاویر کو خوب پسند کیا جا رہا ہے۔