پربھاس کی اداکارہ پوجا ہیگڑے کا مونوکنی میں بولڈ لُک دیکھ کرکریزی ہوئے مداح-کہی یہ بڑی بات
Pooja Hegde Photos: ساوتھ فلم انڈسٹری سے لے کر بالی ووڈ میں اپنی اداکاری کے ذریعہ لاکھوں ناظرین کا دل جیتنے والی اداکارہ پوجا ہیگڑے (Pooja Hegde) ان دنوں کئی فلموں میں مصروف ہیں، لیکن مصروف شیڈول کے ذریعہ بھی پوجا ہیگڑے خود کے لئے ہمیشہ وقت نکالتی ہیں۔ ان دنوں وہ ویکیشن کو انجوائے کر رہی ہیں۔ اس بات کی جانکاری خود پوجا نے اپنے انسٹا گرام اکاونٹ پر دی ہے۔ اداکارہ سوشل اکاونٹ پر مسلسل ایک کے بعد ایک تصویر شیئر کررہی ہیں، جن پر صارفین طرح طرح کے ردعمل ظاہرکر رہے ہیں۔
پوجا ہیگڑے ان دنوں مالدیپ میں ہیں اور وہیں سے انہوں نے اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں، جن میں وہ بے حد بولڈ نظر آرہی ہیں۔ براون مونوکنی میں پوجا کو دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین ان کے لئے کریزی ہو رہے ہیں۔
6/ 2
پوجا کا سیجلنگ اوتار دیکھ کر ایک خاتون مداح فین نے لکھا، ’مجھے بھی آپ کی طرح ہاٹ بننا ہے، جبکہ ایک میل فین نے ان کے فیگر کو لے کمنٹ لکھا ہے، جس میں انہوں نے لکھا ہے، guess the Size۔
6/ 3
ایسا پہلی بار نہیں جب پوجا نے اپنے بولڈ لُک کے ذریعہ لوگوں کا اٹینشن لیا ہو، اس سے پہلے بھی اپنی ہاٹ اداوں کا جلوہ بکھیر چکی ہیں۔
6/ 4
تصاویر میں اسٹائلش سنگلاسیز اور نیوڈ گلاسی میک اپ میں پوجا بے حد اسٹننگ لگ رہی ہیں۔
6/ 5
اداکارہ سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ کے ذریعہ ہمیشہ ہی مداحوں سے کنیکٹ رہتی ہیں۔
6/ 6
بات اگر پوجا ہیگڑے کے ورک فرنٹ کو لے کر کریں تو وہ بہت جلد پربھاس اسٹارر فلم ’رادھے شیام‘ (Radhe Shyam Poster) میں نظر آئیں گی۔ فلم کا پہلا سانگ ریلیز ہو چکا ہے۔