اگر اداکارہ کی پروفیشنل زندگی (Prachi Desai Proffesional Life) کی بات کی جائے تو انہوں نے اپنے بالی ووڈ کیرئیر کا آغاز فلم 'راک آن' سے کیا تھا۔ اس کے ساتھ وہ اجے دیوگن اور عمران ہاشمی کی فلم ’ونس اپان اے ٹائم ان ممبئی‘ میں بھی نظر آ چکی ہیں۔ اس میں ان کی اداکاری کو خوب پسند کیا گیا تھا۔