உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بالی ووڈ اداکارہ کی بولڈنیس کو ٹکر دیتی ہیں بھوجپوری سنیما کی پراچی سنگھ، تصاویر سےنہیں ہٹا پائیں گے نظر

    بھوجپوری انڈسٹری (Bhojpuri Cinema) میں بہت سی ایسی اداکارہ ہیں، جو بالی ووڈ اداکاراوں کو ٹکر دیتی ہیں، لیکن ان میں مونالیسا، امرپالی دوبے، اکشرا سنگھ جیسے چہرے ہیں۔ حالانکہ ان کے علاوہ بھی بہت سی اداکارہ ہیں، جنہیں کم ہی لوگ جانتے ہیں اور ان میں سے ایک ہیں پراچی سنگھ (Prachi Singh)۔ اداکارہ بھوجپوری انڈسٹری میں دھیرے دھیرے اپنی جگہ بنا رہی ہیں۔ سوشل میڈیا کے ذریعہ وہ ہمیشہ ہی لوگوں کو متوجہ کرتی ہیں اور اس بار انہوں نے اپنے بولڈ لُک کو انٹرنیٹ پر دکھایا ہے۔