Pranitha Subhash becomes mother: ’ہنگامہ 2‘ کی اداکارہ پرنیتا سبھاش (Pranitha Subhash) ماں بن چکی ہیں۔ انہوں نے ایک لڑکی کو جنم دیا ہے۔ اس بات کی جانکاری خود اداکارہ نے اپنے انسٹا گرام اکاونٹ پر دی ہے۔ انہوں نے اسپتال سے اپنی ننھی سی بچی کے ساتھ کچھ خوبصورت تصاویر بھی شیئر کی ہیں۔ (تصویر کریڈٹ: Instagram @pranitha.insta)