உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    حاملہ انوشکا شرما نے شیئر کی چائے ٹائم کی خوبصورت تصویر، بتایا اس تصویر سے جڑا راز

    ٹیم انڈیا کے کپتان وراٹ کوہلی (virat kohli) کی بیوی اور بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما (Anushka Sharam) ان دنوں اپنے خوبصورت حمل کے وقت کو انجوائے کر رہی ہیں۔ اس دوران وہ سوشل میڈیا (Social Media) پر بھی خوب ایکٹو ہیں۔ آئے دن انٹرنیٹ پر انوشکا شرما کی کیوٹ بیبی بمپ کی تصویریں وائرل ہوتی رہتی ہیں۔