انٹرٹینمنٹ

FOLLOW US
DOWNLOAD APP
WATCH LIVE TV
CHANGE LANGUAGE
اردو
ENGLISH हिन्दी বাংলা ગુજરાતી ಕನ್ನಡ தமிழ் മലയാളം मराठी తెలుగు ਪੰਜਾਬੀ অসমীয়া ଓଡ଼ିଆ
Trending Topics : #Ramzan2021#AssemblyElections2021#Kashmir#IPL2021
  • Games
  • ویڈیو
  • فوٹو گیلری
  • تعلیم و روزگار
  • معیشت
  • اسپورٹس
  • انٹرٹینمنٹ
  • عالمی منظر
  • جموں وکشمیر
  • قومی منظر
  • اسمبلی انتخابات 2021
  • کورونا وائرس
  • Explained
ہوم » فوٹو » انٹرٹینمنٹ

حاملہ دیا مرزا کر رہی ہیں اپنے بچے کا انتظار، سامنے آئیں بیبی بمپ کی تصویریں، لوگوں نے پھر بنائی باتیں

دیا مرزا (Dia Mirza Pregnancy) نے بیبی بمپ کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کی تھی، جس کے ساتھ انہوں نے مداحوں کو اپنی پریگننسی کی خبر دی تھی۔ ایسے میں دیا مرزا اپنا پورا خیال رکھ رہی ہیں۔

News18 Urdu | Apr 18, 2021 10:45 PM IST
1/ 30
 بالی ووڈ ادکارہ دیا مرزا (Dia Mirza) نے فروری میں ہی ویبھو ریکھی کے ساتھ دوسری شادی کی ہے۔ حال ہی میں مداحوں کو اپنے حاملہ ہونے کی خبر دی ہے۔ دیا مرزا نے مارچ میں اپنے حمل کی خبر دی تھی۔

2/ 30
 اداکارہ دیا مرزا نے 15 فروری 2021 کو کاروباری ویبھو ریکھی کے ساتھ دوسری شادی کی تھی ۔ یہ شادی کئی وجوہات سے سرخیوں میں رہی تھی ۔ اس شادی کو انہوں نے کافی نارمل رکھا تھا ۔ شادی میں زیادہ دکھاوا نہیں کیا گیا بلکہ دونوں کے قریبی دوستوں اور اہل خانہ کی موجودگی میں شادی ہوئی تھی ۔ تصویر : @diamirzaofficial/Instagram

3/ 30
 دیا مرزا (Dia Mirza Pregnancy) نے بیبی بمپ کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کی تھی، جس کے ساتھ انہوں نے مداحوں کو اپنی پریگننسی کی خبر دی تھی۔ ایسے میں دیا مرزا اپنا پورا خیال رکھ رہی ہیں۔ دیا مرزا کا ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہا ہے، جس میں دیا مرزا ایکسرسائز کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔

4/ 30
 بلیک اینڈ وہائٹ ویڈیو میں دیا مرزا کو اپنی بلڈنگ کی چھت پر دیکھا جا سکتا ہے، جس میں انہیں ورک آوٹ اور یوگا کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ دیا مرزا کے ساتھ ایک پروفیشنل انسٹرکچر بھی نظر آرہے ہیں، جو انہیں یوگا اور ورک آوٹ سے متعلق احکامات دے رہے ہیں۔ ویڈیو سے صاف ظاہر ہے کہ دیا مرزا پریگننسی میں اپنا پورا خیال رکھ رہی ہیں اور یوگا کے ذریعہ اپنے ہونے والے بچے کا بھی پورا خیال رکھ رہی ہیں۔ دیا مرزا جلد ہی اپنے پہلے بچے کو جنم دینے والی ہیں۔

5/ 30
 دیا مرزا کے ذریعہ اپنے حمل کے اعلان کے بعد قیاس آرائی کی جارہی تھی کہ دیا مرزا نے حمل کی وجہ سے ہی شادی کی ہے۔ لیکن، اداکارہ نے واضح کیا کہ جب اور ویبھو ریکھی شادی کی پلاننگ کررہے تھے، اسی دوران انہیں اپنی پریگننسی کا پتہ چلا تھا۔ مطلب دیا مرزا نے اپنے حمل کی وجہ سے شادی نہیں کی۔ بلکہ میڈیکل وجوہات سے انہوں نے پہلے اپنی پریگننسی کا انکشاف نہیں کیا تھا۔ دیا مرزا اسی سال فروری میں ویبھو ریکھی کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھی تھیں۔ شادی کے بعد ہی انہوں نے اپنے مداحوں کو پریگننسی کی اطلاع دی تھی۔

6/ 30
 اداکارہ دیا مرزا نے 15 فروری 2021 کو کاروباری ویبھو ریکھی کے ساتھ دوسری شادی کی تھی ۔ یہ شادی کئی وجوہات سے سرخیوں میں رہی تھی ۔ اس شادی کو انہوں نے کافی نارمل رکھا تھا ۔ شادی میں زیادہ دکھاوا نہیں کیا گیا بلکہ دونوں کے قریبی دوستوں اور اہل خانہ کی موجودگی میں شادی ہوئی تھی ۔ تصویر : @diamirzaofficial/Instagram

اداکارہ دیا مرزا نے 15 فروری 2021 کو کاروباری ویبھو ریکھی کے ساتھ دوسری شادی کی تھی ۔ یہ شادی کئی وجوہات سے سرخیوں میں رہی تھی ۔ اس شادی کو انہوں نے کافی نارمل رکھا تھا ۔ شادی میں زیادہ دکھاوا نہیں کیا گیا بلکہ دونوں کے قریبی دوستوں اور اہل خانہ کی موجودگی میں شادی ہوئی تھی ۔ تصویر : @diamirzaofficial/Instagram

7/ 30
 اداکارہ دیا مرزا کی شادی کو لے کر مزید تفصیلات سامنے آئی ہیں ، جو انہوں نے خود ایک ویڈیو میں شیئر کی ہیں ۔ دیا نے بتایا ہے کہ انہوں نے ایکو فرینڈلی وبڈنگ پلان کی تھی اور انہوں نے اس کو پانچ طریقے اختیار کرکے کامیاب بنایا تھا ۔ تصویر : @diamirzaofficial/Instagram

8/ 30
 شادی میں دیا مرزا کی لال بنارسی ساڑی بھی الگ تھی اور اس میں اداکارہ کافی خوبصورت بھی نظر آرہی تھی ۔ ویں ویبھو ریکھی سفید کرتا پائجانہ پہنے نظر آئے تھے ۔ تصویر : viral bhayani

9/ 30
 بروٹ کو دئے ایک انٹرویو میں دیا مرزا نے بتایا کہ گزشتہ مرتبہ میں نے اپنے سارے کپڑوں کی نیلامی کردی تھی اور اس مرتبہ میں نے یہ یقینی بنایا کہ ایسے کپڑے شادی کیلئے خریدے جائیں ، جنہیں میں دوبارہ بھی پہن سکوں ۔ یہاں تک کہ میرے شوہر ویبھو نے بھی ایسے کپڑے خریدے تھے ، جنہیں وہ زندگی بھر پہن سکتے تھے ۔ تصویر : @diamirzaofficial/Instagram

10/ 30
 دیا ۔ ویبھو نے شادی میں آنے والے مہمانوں کو میگھالیہ سے منگوائی ہینڈ کرافٹ والی لکڑی کی باسکیٹ میں پیر تحفہ میں دئے تھے ۔ تصویر : diamirzaofficial/Instagram

11/ 30
 شادی میں جو بھی سجاوٹ کی گئی تھی وہ قدرتی اور لوکل مارکیٹ میں دستیاب چیزوں سے کی گئی ، جن میں سے کئی چیزیں ریسائیکل ہوسکتی ہیں یا یہ چیزیں کرایہ پر لی گئی تھیں ، جو کہ دوبارہ استعمال کی جاسکتی ہیں ۔ تصویر : diamirzaofficial<br />/Instagram

12/ 30
 شادی میں کھانے کی بالکل بھی بربادی نہیں کی گئی ۔ اس کیلئے سبھی پروگرام کافی نجی رکھے گئے تاکہ مہمانوں کی تعداد کو مینٹین رکھا جاسکے ۔ تصویر : diamirzaofficial<br />/Instagram

13/ 30
 دیا اور ویبھو دونوں کی ہی یہ دوسری شادی ہے ۔ اس سے پہلے 2014 میں دیا نے اپنے کاروباری پارٹنر ساحل سنگھا سے شادی کی تھی ، جن سے 2019 میں علاحدگی ہوگئی ۔ وہیں ویبھو کی پہلی شادی یوگا اور لائف اسٹائل کوچ سنینا سے ہوئی تھی ۔ دونوں کی ایک بیٹی بھی ہے ۔ تصویر : Instagram/diamirzaofficial)

14/ 30
 بتادیں کہ دیا مرزا پہلی مرتبہ ماں بننے والی ہیں ۔ دیا مرزا نے حال ہی میں اپنی ایک انسٹا پوسٹ کے ذریعہ اپنے حاملہ ہونے کا اعلان کیا تھا ۔ دیا مرزا نے اسی سال فروری میں ویبھو ریکھی سے دوسری شادی کی ہے اور وہ پہلی مرتبہ ماں بننے والی ہیں ۔ فائل فوٹو ۔

15/ 30
 وہیں شادی کے فورا بعد ماں بننے کی خبر کو لے کر دیا سے ایک یوزر نے سوال پوچھ لیا تو اداکارہ نے بھی اس کا جواب دیا ہے ۔ دیا نے کہا کہ ان کا اور ویبھو کا شادی کرنے کا فیصلہ ان کے حاملہ ہونے کا نتیجہ نہیں تھا ۔ تصویر : -diamirzaofficial/Instagram

16/ 30
 اداکارہ دیا مرزا نے کہا کہ اس خوبصورت سفر سے وابستہ کوئی شرم نہیں ہونی چاہئے اور انہوں ے کہا کہ انہوں نے صرف طبی وجوہات سے کچھ بھی نہیں بتایا ۔ (Photo : @diamirzaofficial/Instagram

17/ 30
 میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک یوزر نے دیا مرزا سے پوچھا : یہ بہت اچھا ہے ، مبارک ہو ، لیکن پریشانی یہ ہے کہ وہ شادی سے پہلے اپنے حاملہ ہونے کا اعلان کیوں نہیں کرپائیں ؟ شادی سے پہلے خواتین حاملہ کیوں نہیں ہوسکتیں؟ (Photo : @diamirzaofficial/Instagram

18/ 30
 یوزر کے اس سوال پر دیا مرزا نے کہا کہ دلچسپ سوال ، سب سے پہلے ہم نے اس وجہ سے شادی نہیں کی ، کیونکہ میں حاملہ تھی ۔ ہم اپنی زندگی ایک ساتھ گزارنا چاہتے تھے ، اس لئے ہم پہلے سے شادی کی تیاری میں تھے ۔ (Photo : @diamirzaofficial/Instagram

19/ 30
 انہوں نے مزید لکھا کہ جب ہم اپنی شادی کا منصوبہ بنا رہے تھے ، تب ہمیں پریگنینسی کا پتہ چلا تھا تو یہ شادی حاملہ ہونے کا نتیجہ نہیں ہے ۔ طبی وجوہات سے ہم نے حاملہ ہونے کا اعلان شادی سے پہلے نہیں کیا ۔ (Photo : @diamirzaofficial/Instagram

20/ 30
 انہوں نے مزید کہا کہ یہ میری زندگی کی سب سے بڑی خوشخبری ہے ۔ ایسا ہونے کیلئے میں نے کئی سالوں تک انتظار کیا ۔ کسی بھی طرح سے میں اس کو میڈیکل کے علاوہ کسی دیگر وجہ سے نہیں چھپا سکتی ۔ (Photo : @diamirzaofficial/Instagram

21/ 30
 بتادیں کہ دیا مرزا نے 15 فروری کو اپنے گھر پر ہی ویبھو ریکھی سے شادی کی تھی ۔ (Photo : @diamirzaofficial/Instagram

22/ 30
 ویبھو ریکھی اور ان کی پہلی اہلیہ سنینا کی ایک بیٹی ہے ، جس کا نام سمیرا ہے ۔ سمیر بھی دیا اور ویبھو کے ساتھ ان دنوں مالدیپ میں ہیں ۔ (Photo : @diamirzaofficial/Instagram

23/ 30
 بالی ووڈ اداکارہ دیا مرزا ۔ (Image: Instagram)

24/ 30

25/ 30

26/ 30

27/ 30

28/ 30

29/ 30

30/ 30

تازہ خبر

  • IPL 2021: کے کے آر کی دوسری جیت ، پنجاب کنگس کو سب سے زیادہ 19 ویں مرتبہ ہرایا
  • ہندوستان میں کیوں گہرایا آکسیجن کا بحران ، اگلے ہفتے تک سدھر جائیں گے حالات ؟
  • جموں و کشمیر : کورونا سے نمٹے کیلئے تمام اسپتالوں کو تیاری کی حالت میں رکھا گیا ہے ، آکسیجن اور وینٹی لیٹر دستیاب : ڈاکٹر مشتاق
  • Tesla Inc: ٹیسلا انکارپوریشن ممبئی میں انڈیا ہیڈ کوارٹر قائم کرے گا، جلد ہی بڑی تعداد میں الکٹرنک کاریں ہوں گی دستیاب

Live TV

News18 Odia
News18 Urdu
News18 India
News18 Bangla
News18 Rajasthan
News18 Bihar, Jharkhand
News18 Madhya Pradesh, Chhattisgarh
News18 Uttar Pradesh, Uttarakhand
News18 Punjab, Haryana, Himachal
News18 Kannada
News18 Kerala
News18 Tamil
News18
News18 Odia/NorthEast
Lokmat

سیکشن

  • انٹرٹینمنٹ
  • معیشت
  • دلچسپ
  • اسپورٹس
  • جرائم
  • عالمی منظر
  • قومی منظر
  • فوٹو
  • ویڈیو
  • براہ راست ٹی وی

تازہ خبر

  • IPL 2021: کے کے آر کی دوسری جیت ، پنجاب کنگس کو سب سے زیادہ 19 ویں مرتبہ ہرایا
  • ہندوستان میں کیوں گہرایا آکسیجن کا بحران ، اگلے ہفتے تک سدھر جائیں گے حالات ؟
  • کورونا سے نمٹے کیلئے تمام اسپتالوں کو تیاری کی حالت میں رکھا گیا ہے : ڈاکٹر مشتاق
  • Tesla Inc: ٹیسلا انکارپوریشن ممبئی میں انڈیا ہیڈ کوارٹر قائم کرے گا
  • Oscars 2021:مرحوم اداکارعرفان خان اورکاسٹیوم ڈیزائنربھنو اتھیاپیش کیاگیاخراج عقیدت
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • سائٹ میپ
  • پرائیویسی پالیسی
  • Cookie Policy
  • Advertise With Us

Network 18 Sites

  • News18 India
  • CricketNext
  • News18 States
  • Bangla News
  • Odia News
  • Urdu News
  • Marathi News
  • TopperLearning
  • Moneycontrol
  • Firstpost
  • CompareIndia
  • History India
  • MTV India
  • In.com
  • Clear Study Doubts
  • CAprep18
  • Education Franchisee Opportunity
CNN name, logo and all associated elements ® and © 2017 Cable News Network LP, LLLP. A Time Warner Company. All rights reserved. CNN and the CNN logo are registered marks of Cable News Network, LP LLLP, displayed with permission. Use of the CNN name and/or logo on or as part of NEWS18.com does not derogate from the intellectual property rights of Cable News Network in respect of them. © Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved.
© Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved. NETWORK 18 SITES