உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    حاملہ دیا مرزا کے چہرے اور ہاتھوں پر چوٹ دیکھ کر فینس ہوئے بے چین، پوچھ ڈالے ایسے سوال

    دیا مرزا کی یہ تصویر تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جسے دیکھ کر اداکارہ کے فین ٹینشن یں ہیں۔ دراصل اداکارہ کی شیئر کی گئی اس تصویر میں ان کے چہرے اور ہاتھوں پر چوٹیں نظر آرہی ہیں جسے دیکھنے کے بعد اداکارہ مسلسل کمینٹ کرتے ہوئے ان کا حال پوچھ رہے ہیں۔ دیا مرزا کی یہ تصویر دیکھ کر ان کے فینس کو لگا کہ اداکارہ کو چوٹ لگ گئی ہے۔ ایسے میں ٹینشن میں آکر لوگ ان کا حال پوچھنے لگے۔