ساوتھ انڈین فلم کنچنا 2 سے مشہور ہوئی اداکارہ پوجا رام چندرن نے گزشتہ دنوں شوہر کے ساتھ رومانٹک تصاویر شیئر کی تھں، جس میں وہ ان کی گود میں کوزی ہوتے ہوئے لپ لاک کرتی نظرآئی تھیں ۔ وہیں اب ان کا پھر سے نیا انداز دیکھنے کو مل رہا ہے ۔ وہ سمندر کنارے بکنی میں مستی کرتی نظر آرہی ہیں ۔ (Photos- pooja ramachandran Instagram)