உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    حاملہ کرینہ کپور خان نے حمل کے آخری دنوں میں بیحد ہی بولڈ انداز میں فلانٹ کیا کیوٹ بیبی بمپ

    حاملہ کرینہ کپور اپنے بیبی بمپ کے ساتھ مسلسل انسٹاگرام پر تصویریں اور ویڈیو شیئر کرتی رہتی ہیں۔ حال ہی میں کرینہ کپور خان کے چھ بیحد ہی کیوٹ ویڈیو (Cute Video) سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہے تھے۔ اس ویڈیو میں کرینہ کپور خان کا کیوٹ بیبی بمپ (Cute Baby Bump) کے ساتھ ڈانس کرتی نظر آئی تھیں۔ وہیں اب کرینہ کی ایک اور تصویر سامنے آئی جس میں وہ خوبصورت انداز میں کیوٹ بیبی بمپ فلانٹ کرتی نظر آرہی ہیں۔۔Instagram

    تازہ خبر