உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    شوہر اور بیٹے کے ساتھ نظر آئیں حاملہ کرینہ کپور خان، ایئرپورٹ پر یوں فلانٹ کیا کیوٹ بیبی بمپ

    کرینہ کپور خان(Kareena Kapoor) شوہر سیف علی خان (Saif Ali Khan) اور بیٹے تیمور کے ساتھ بیحد ہی اسٹائلش انداز میں ایئر پورٹ (Airport) پر کیوٹ بیبی بمپ فلانٹ کرتی نظر آئیں۔ ان کی کچھ تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔

    تازہ خبر