உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بڑا انکشاف: پھر سے والد بننے سے گھبرائے ہوئے ہیں سیف علی خان، وجہ جان کر آپ بھی رہ جائیں گے حیران

    حال ہی میں سیف علی خان نے ایک انٹرویو میں کرینہ کپور کی ڈیو ڈیٹ پر بات کی ہے۔ سیف علی خان نے انکشاف کیا ہے کہ فروری کی شروعات میں وہ پھر سے پاپا بن سکتے ہیں۔

    تازہ خبر