உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بچے کو گود میں لئے حاملہ لیزا ہیڈن نے فلانٹ کیا تیسرے حمل کا کیوٹ بیبی بمپ، انتہائی خوبصورت تصویریں وائرل

    اداکارہ لیزا ہیڈن تیسری بار ماں بننے والی ہیں۔ اپنے حم کے دوران بیبی بمپ فلانٹ کرتے ہوئے وہ اکثر ہی تصویریں پوسٹ کرتی رہتی ہیں۔ اب حال ہی میں لیزا نے کچھ بیحد ہی بولڈ اور کیوٹ بیبی بمپ فلانٹ کرتے ہوئے اپنے دو بچوں کے ساتھ فوٹو شوٹ کرایا ہے۔