உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    انوشکا شرما کا حمل والا لک، کیا حاملہ Sonam Kapoor نے کیا کاپی؟ بی ٹاؤن کی ان مشوہر اداکاراؤں کے گھر بھی گونجنے والی ہے کلکاری

    اب بھلے ہی لوگ سونم کے لک کا موازنہ انوشکا شرما سے کریں تو سچ یہ ہے کہ دونوں نے مختلف ڈیزائن میں باڈی سوٹ پہن رکھے ہیں۔ یہ فرق آپ ان دونوں کی تصاویر میں آسانی سے دیکھ سکتے ہیں۔ ان دونوں کے لک میں صرف ایک چیز کامن ہے کہ ان کے باڈی سوٹ کا رنگ کالا ہے۔