پرینکا چوپڑا نے سال 2022 کا استقبال شوہر نک جوناس کے ساتھ بے حد خوبصورتی کے ساتھ کیا۔ سوشل میڈیا پر انہوں نے کئی تصاویر شیئر کی، جس سے واضح طور پر پتہ چل رہا ہے کہ انہوں نے نک جوناس کے ساتھ رومانٹک انداز میں نئے سال کا استقبال بڑے رومانٹک انداز میں کیا۔ پرینکا چوپڑا ان تصاویر میں سمندر کے درمیان کشتی پر بیٹھی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ (تصویر کریڈٹ: priyankachopra/instagram)