اپنا ضلع منتخب کریں۔

    پرینکا چوپڑا نے پہنی انتہائی بولڈ نیک لائن والی ڈریس، تصویر شیئر کرکے بولیں لڑکیاں صرف مزہ۔۔۔

    Priyanka Chopra Orange Plunging Sequin Dress Photos Viral on Social Media: بلغاری ایونٹ کی تصویروں میں پریانکا چوپڑا کو نارنجی رنگ کے سیکوئنز والی پلازنگ نیک لائن ڈریس میں دیکھا گیا۔ پرینکا کا یہ آؤٹ فٹ بیحد ہی بولڈ تھا جسے دیکھ کر سب حیران رہ گئے۔

    تازہ خبر