پرینکا چوپڑا نے پھر شیئر کی آسکر ایوارڈس کی پرانی ہاٹ تصویریں: دیکھیں یہاں
پرینکا چوپڑا نے گزشتہ آسکر ایوارڈس کے وقت کی اپنی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔ اس ڈریس میں انہوں نے سفید رنگ کا گاؤن پہنا ہوا ہے۔

Oscars 2020: بالی ووڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا (Priyanka Chopra Jonas)نے بھلے ہی اس سال آسکر میں جگہ نہیں بنائی ہو لیکن وہ یقینی طور پر پرجوش ہیں اور یہ بات ان کیلئے سوشل میڈیا پوسٹ پر صاف جھلکتی ہے۔

پرینکا نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ جہاں انہوں نے کہا کہ وہ ہالی ووڈ کی اس بڑی رات میں شامل نہیں ہوسکیں۔

اداکارہ پرینکا چوپڑا ایک ایسی سلیبرٹیز ہے جو صرف ایکٹنگ کیلئے ہی نہیں بلکہ اپنے اسٹائل اور فیشن کی وجہ بھی سرخیوں میں رہتی ہیں۔ پرینکا بھلے ہی اس مرتبہ آسکر 2020 (Oscar 2020) میں شامل نہیں ہوئی ہیں لیکن انہوں نے گزشتہ مرتبہ کے آسکر کی تھروبیک فوٹو شیئر کی ہیں۔ آیئے دیکھتے ہیں ان کا لُک۔

پرینکا چوپڑا نے گزشتہ آسکر ایوارڈس کے وقت کی اپنی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔ اس ڈریس میں انہوں نے سفید رنگ کا شیئر گاؤن پہنا ہوا ہے۔

اس کے ساتھ ہی پرینکا نے اس ڈریس کے ساتھ ایک ساتھ میں چھوٹا سا کلچ پرس کیری کیا ہے اور ہاتھ میں 2 انگوٹھی کیری کی ہیں۔

<br />ایک دیگر آسکر تقریب میں پرینکا چوپڑا نے جیومیٹری ڈیزائن والا وہائٹ اور سلور رنگ کا گاؤن کیری کیا تھا۔

کانوں میں پرینکا نے کرسٹل کے ڈینگلرس پہنے تھے۔ ساتھ ہی دونوں ہاتھوں میں انہوں نے برسلیٹ کیری کئے تھے۔