ممبئی: پرینکا چوپڑا (Priyanka Chopra) کا فیشن سینس اتنا لاجواب ہے کہ وہ کچھ بھی کیری کرتی ہیں، وہ فیشن اسٹیمنٹ بن جاتا ہے۔ پرینکا چوپڑا کچھ دنوں پہلے دبئی ایک ایونٹ میں حصہ لینے پہنچی تھیں۔ انہوں نے وہاں ایک سفید رنگ کے شاہی آوٹ فٹ میں شرکت کی تھی، جہاں وہ کسی مہارانی کی طرح لگ رہی تھیں۔ اداکارہ کی تصاویر (Priyanka Chopra Photos) اب سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ (Instagram/priyankachopra)