پرینکا چوپڑا کی موسٹ اویٹیڈ فلم ’دی میٹرکس ریسرکشنس (the matrix resurrections)’ جلد ہی ریلیز ہونے والی ہے۔ اس فلم کے پرموشنل ایونٹ میں پرینکا نے بلیک نیٹ ڈریس پہن رکھا ہے۔ اس ڈریس میں وہ کافی گلیمرس نظر آرہی ہیں۔ Image Credit : Instagram/priyankachopra