உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    پرنس ولیمسن کے ساتھ ومبلڈن کا لطف لیتی نظر آئیں پرینکا چوپڑا، دیکھیں تصاویر

    پرینکا چوپڑا (Priyanka Chopra) نے کیٹ مڈلٹن اور پرنس ولیم (Prince William) جیسی شخصیات کے ساتھ ومبلڈن وویمن سنگل فائنل (Wimbledon Womens Singles final) کا لطف اٹھایا، جس کی کچھ تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔