ایمی ایوارڈ : پرینکا چوپڑا کو جس نے بھی دیکھا ، بس دیکھتاہی رہ گیا
ایمی ایوارڈ 2016 میں پرینکا چوپڑا کا جلوہ چھایا رہا ۔ پہلی مرتبہ ایمی ایوارڈ کی تقریب میں کسی بالی ووڈ ہستی نے شرکت کی ۔ پرینکا وہاں ایوارڈ بھی پرزنٹ کئے ۔
Pradesh18 | Sep 20, 2016 03:14 PM IST
1/ 10

ایمی ایوارڈ 2016 میں پرینکا چوپڑا کا جلوہ چھایا رہا ۔ پہلی مرتبہ ایمی ایوارڈ کی تقریب میں کسی بالی ووڈ ہستی نے شرکت کی ۔ پرینکا وہاں ایوارڈ بھی پرزنٹ کئے ۔ دیکھیں پرینکا کی تصاویر(فوٹو کورٹسی اے ایف پی ) ۔