உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    پرینکا سنگھ نے انٹرنیٹ پر بکھیرا جلوہ، سوئمنگ پول والی تصاویر ہوئیں وائرل

    اداکارہ پرینکا سنگھ (Priynka Singh Photos) آج بالی ووڈ میں اپنا نام روشن کر رہی ہیں۔ پرینکا سنگھ کبھی ہاکی اسٹک لے کر میدان میں گول کرتے ہوئے بھاگا کرتی تھیں، لیکن دل سنیما میں لگتا تھا۔ انہوں نے بالی ووڈ کو خواب میں دیکھا اور اسے شرمندہ تعبیر کرنے کے لئے ممبئی گئیں۔ سال 2018 میں ریلیز ہوئی فلم فلم ’کاشی-ان سرچ آف گنگا‘ سے بالی ووڈ میں ڈیبیو کیا۔ اس کے بعد سے وہ مسلسل کسی نہ کسی طرح کے پروجیکٹ سے جڑ رہی ہیں۔