بگ باس سے باہر آنے کے بعد، یہ واضح ہو گیا تھا کہ دونوں نے راستے الگ کرلیے ہیں. بگ باس سے باہر آنے کے بعد امیت نے ایک انٹرویو کے دوران کہا تھا کہ وہ نیرو باجوہ سے بہت پیار کرتے تھے۔ انہوں نے نیرو کو اپنا پیار سمجھا اور ان کے جانے کے بعد زندگی کو دوبارہ شروع کرنا کافی مشکل ہوا تھا۔ (تصویر بشکریہ Instagram @neerubajwa)