உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    پرمیش ورما نے گرل فرینڈ گیت گریوال سے کرلی شادی، انٹرنیٹ پر وائرل ہوئیں رومانٹک تصاویر

    پنجابی گلوکار پرمیش ورما (Parmish Verma) آخر کار گیت گریوال کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ آپ کو بتادیں کہ گیت گریوال (Geet Grewal) ایک کینیڈین پولیٹیشن ہیں۔ دونوں نے شادی کناڈا میں کی ہے۔