உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    نئی Web Series کیلئے پشپا میں خونخوار بیوی کا کردار نبھانے والی اداکارہ انسویا بھاردواج بنیں گی طوائف

    ڈائریکٹر کرش جلد ہی آن لائن سیریز کی تیاری شروع کریں گے۔ انسویا ایک ورسٹائل اداکارہ ہیں، اس لیے ان کے لیے یہ کردار کرنا زیادہ مشکل نہیں ہوگا۔ انہوں نے پشپا میں ایک ولن کی خونخوار بیوی کا کردار ادا کیا تھا اور وہ 'پشپا 2' میں بھی نظر آئیں گی۔