உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداکارہ رائے لکشمی نے سیکسی بکنی اور سوئم سوٹ میں دکھایا انتہائی بولڈ اوتار ، دیکھئے وائرل تصاویر

    جنوبی ہند کی مشہور اداکارہ رائے لکشمی سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور آئے دن اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں ، جس کو ان کے فینس بھی کافی پسند کرتے ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر رائے لکشمی انتہائی بولڈ اوتار میں کچھ تصاویر شیئر کی ہیں ، جو کافی تیزی سے وائرل ہورہی ہیں ۔