راشی کھنہ انسٹاگرام پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ وہ آئے دن خود سے وابستہ اپ ڈیٹس شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ ایسے میں اب انہوں نے گرین آوٹ میں اپنی تصاویر شیئر کی ہیں، جس میں وہ کافی خوبصورت نظر آرہی ہیں ۔ ساتھ ہی اپنی اداوں سے لوگوں کو دیوانہ بنا رہی ہیں ۔ (Photos- Raashi khanna instagram)