رودرا : دی ایج آف ڈارکنیس میں اجے دیوگن کے ساتھ پہلی مرتبہ کام کرنے والی راشی کھنہ ان دنوں موضوع بحث ہیں ۔ سیریز میں ان کی اداکاری کو کافی سراہا جارہا ہے ۔ ان سب کے درمیان وہ سوشل میڈیا میڈیا پر بھی کافی سرگرم ہیں ۔ انہوں نے حال ہی میں انسٹاگرام پر اپنی کئی تصویریں شیئر کی ہیں ۔ تصویر : Instagram @raashiikhanna